اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برازیل کے سابق صدر ’لوئیز لولا ڈی سلوا‘ پر مني لانڈرنگ کا کیس

برازیل کي پولیس نے ملک کے سابق صدر ’لوئیز لولا ڈی سلوا‘ پر مني لانڈرنگ کے کیس کي فرد جرم عائد کي ہے۔ انھیں گزشتہ ہفتے ریاستی آئل کمپنی ’پیٹروبراس‘ میں بدعنوانی کی تحقیقات کے دوران حراست میں لے لیا گیا تھا۔ لولا ڈي سلوا نے تمام الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔ وہ دو مرتبہ برازیل کے صدر رہ چکے ہيں۔ تفصيل کے ساتھ زیاد ظفر۔