خیبپختونخوا کے رہائشی خواجہ سرا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خواجہ سراؤں کو امتیازی سلوک کا سامنا

خیبر پختونخوا کے خواجہ سراؤں کو اپنے صوبے میں روزانہ تشدد اور امتيازي سلوک کا سامنا رہا ہے، نہ صرف عام لوگوں بلکہ پولیس کي طرف سے بھی۔

نتيجتاً صوبے کے خواجہ سراؤں نے حال ہی میں ’ٹرانس ایکشن خیبر پختونخوا‘ نامی تنظیم قائم کی، تاکہ وہ اپنے حقوق کے لیے میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے صدا بلند کر سکیں۔

ليکن اس تنظيم کے کارکنوں کو نہ صرف دھمکیاں مليں بلکہ وہ تشدد کا نشانہ بھی بنے۔

پشاور کے رہنے والے اس تنظیم کے تین خواجہ سرا کارکنوں سے عنبر شمسی نے ملاقات کی۔