اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹیکنالوجی کا ہفتہ وار بلیٹن کلک

سمندری پانی میں سے بجلی گزرسکتی ہے' ٹھيک ہے پتہ ہے۔ ليکن سائنسداں کھارے پانی کی اس صلاحیت کو بجلي کا جھٹکا کيسے ديں گے؟ سرگم کے سُر آپ کي انگليوں پر، مگر کيسے؟ تفصيل' ہفتہ وار فیچر ’کلک‘ میں مہوش حسین کے ساتھ۔