اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کولکتہ میں ہمیشہ پاکستان کا خیرمقدم کیا گیا‘

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چيئر مين، شہريار خان نے بی سی سی کے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ شیوسینا کے علاوہ کانگریس اور عام آدمی پارٹی بھی دھمکیاں دے رہی تھی۔ انھوں نے کہا مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینر جی نے مکمل سکیورٹی کی یقین دہانی کرائی ہے۔