اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سونامی کی تباہی کے چند مناظر

جاپان میں پانچ سال قبل آنے والے تباہ کن زلزلے اور سونامی کے چند مناظر۔ اس سونامی میں تقریباً 18,000 افراد ہلاک ہوئے تھے یا پھر اب تک لاپتہ ہیں۔ اس فٹیج میں کوئی کومینٹری نہیں ہے۔