اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ترک کوسٹ گارڈ پناہ گزینوں کی کشتی پر ڈنڈے برساتے ہوئے

بی بی سی کو ملنے والی ایک ویڈیو میں ترک کوسٹ گارڈز کو یونان کی جانب جانے والی ایک کشتی میں بیٹھے پناہ گزینوں پر ڈنڈے برساتے ہو دیکھا جا سکتا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یہ واقع ترک سمندری حدود میں پیش آیا ہے۔ خیال رہے کہ یورپی یونین کا حال ہی میں ترکی سے اس بات پر اتفاق ہوا تھا کہ ترکی پناہ گزینوں کو یورپ میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کرے گا۔