اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خيبر پختونخوا کےدرجنوں پرنٹنگ پريس بند،ہزاروں بے روزگار

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں تحریکِ انصاف کی حکومت کی طرف سے درسی کُتب چھاپنے کے نئے قوانین کي وجہ سے زیادہ تر کتابوں کے ٹھیکے پنجاب کی بڑے پبلشنگ کمپینوں کو مل گئے ہیں۔ اِس کے نتيجے ميں پشاور میں قائم 70 سے زيادہ پرنٹنگ پریس بند ہوگئے ہیں اور تقربناً دس سے پندرہ ہزار کے قریب مزدور بے روزگار ہو گئے ہیں۔ حکومت کو آخر نئے قوانین کي ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟ پشاور سے رفعت اللہ اورکزئی کي رپورٹ