اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ترکی: دھماکے کے بعد تحقیقات میں پیش رفت

ترکي نے اتوار کو انقرہ ميں ہونے والے کار بم دھماکے کا الزام کرد علحیدگي پسند تنظيم پي کے کے پر لگايا ہے ۔ اِس حملے ميں ہلاکتوں کي تعداد سينتيس ہو چکي ہے۔ ترکي نے اِس دھماکے کے بعد جوابي کارروائي کرتے ہوئے ملک کے جنوب مشرق اور شمالي عراق میں موجود کرد باغیوں کے خلاف فوجی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ گزشتہ پانچ مہينوں ميں دارالحکومت انقرہ ميں تين دھماکوں کے بعد سکيورٹي کے حوالے سے اب حکومت کي کارکردگي اور صلاحيت پر سوال اٹھائے جا رہے ہيں۔ تفصيل کے ساتھ حسين عسکري