اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان کی معیشت میں خواتین کا کردار

پاکستان کی معیشت میں خواتین کے کردار کے حوالے سے بی بی سی اردو نے ایک سیریز شروع کی ہے۔ ملک کی افرادی قوت میں خواتین نمایاں تعداد میں ہونے کے باوجود کم ہی خواتین ملازمت کرتی ہیں۔ کم تعلیم یافتہ ہونے کی وجہ سے خواتین کی اجرتیں بھی کم ہیں۔ پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں خواتین بھي کام کرتی ہیں۔ ہماری ساتھی سارہ حسن نے ايسي ہي ايک خاتون سے ملاقات کي۔ طاہرہ سيد کي کہاني انہیں سے سنتے ہيں۔