اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برسلز: شدت پسند کا تعلق الجزائر سے تھا

بیلجیم میں حکام کا کہنا ہے کہ منگل کو برسلز میں پولیس کے چھاپے کے دوران ہلاک ہونے والا شخص محمد بلقید ہے اور اسکا تعلق الجزئر سے ہے جو غیر قانونی طور پر بیلجیئم آیا تھا۔اس شخص کی لاش کے نزدیک نام نہاد دولتِ اسلامیہ کا پرچم، انتہا پسند مواد پر مبنی کتاب اور ایک کلاشنکوف ملی ہے۔ موقع سے فرار ہونے والے دیگر دو افراد کی تلاش جاری ہے۔سائمن جونز کی رپورٹ فراز ہاشمي کی زبانی۔