اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ویسٹ انڈیز کی کپتان ہمیشہ سے چیلنج رہی ہیں‘

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر، نائب کپتان بسمہ معروف اور کھلاڑی منیبہ علی نے چنئی میں میچ سے قبل ہماری ساتھی ارم عباسی سے خصوصی گفتگو کی۔