باچا خان یونیورسٹی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

باچا خان یونیورسٹی کے طلبا کی نفسیاتی مشکلات

خیبر پختونخوا کے شہر چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کو دو ماہ مکمل ہونے کو ہیں لیکن وہاں طلبہ اور اساتذہ اب تک نفسیاتی مسائل کو شکار ہیں. اس واقع کا ذہنوں پر برا اثر ہوا ہے۔ طلبا اور طالبات کی حاضری کم ہے۔ طلبا کے بقول انھیں اس مشکل سے نکالنے میں نہ حکومت نے خاطر خواہ مدد کي اور نہ ہی غيرسرکاري تنظيموں نے ۔اس تناظر ميں باچا خان يونيورسٹی کے طلبہ پر کيا بيتی ہے؟ نامہ نگار عزیزاللہ خان کي رپورٹ۔