اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تارکین وطن سے متعلق ترکی اور یورپی یونین کے مذاکرات

یورپی یونین کے رکن ممالک کے رہنما پناہ گزینوں کے بحران سے نمٹنے کي غرض سے ترکی سے حتمی معاہدے پر بات چیت کے لیے ایک بار پھر جمعرات سے ملاقات کر رہے ہیں۔

یورپی کونسل کے صدر ان مذاکرات کے بارے میں پُر امید نہیں بلکہ محتاط ہیں۔ ادھر یونان میں ان تارکین وطن کی آمد کا سلسلہ اب بھي جاری ہے ۔ مقدونيہ کے ساتھ یونان کی سرحد پر واقع عارضی کیمپ سے ڈینی سیویج کی رپورٹ غضنفر حیدر کی زبانی۔