الطاف حسین
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افواہوں کی تردید کے لیے الطاف حسین کا ایک انداز

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ان افواہوں کی تردید کے لیے کہ وہ شدید بیمار ہیں اور چلنے پھرنے سے قاصر ہیں، الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے لندن آفس میں چل پھر کردکھایا اور چند لمحے رقص بھی کیا۔