اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایڈن گارڈنز میں پاکستان اور انڈیا کا ٹکراؤ

ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے ایک روز قبل ہی بھارت کی فضا گرم ہونے لگی ہے ۔ پاکستان اوربھارت کے درمیان کرکٹ میچ ابتدا سے ہی کھیل سے زیادہ اہمیت کا حامل رہا ہے۔

سپورٹس تجزیہ کاروں کا کہنا ہےکہ کرکٹ میں کشیدگی اور جنون کا سبب کھیل نہیں دونوں ملکوں کی سیاست ہے جو کرکٹ پر اثر انداز ہوتی رہی ہے۔ پاک بھارت میچ سے ایک روز قبل ہمارے ساتھی شکیل اختر نے کولکتہ میں میچ کی سیاست اور کھیل کا جنون دونوں کا جائزہ لینے کی کوشش کی ہے۔