اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پناہ گزیں جائیں تو جائیں کہاں؟

یورپ میں پناہ گزینوں کے بحران سے نمٹنے کے لیے یورپی یونین کے رہنما اور ترکی ایک بڑے معاہدے پر متفق ہو گئے ہیں۔اس معاہدے کا اطلاق اتوار کی نصف شب سے ہو جائے گا اور اس کے تحت ترکی ان تارکین وطن کو واپس اپنے ہاں بلا لےگا جو ترکی کے راستے یورپ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔

گزشتہ سال جنوری سے اب تک 10 لاکھ سے زیادہ پناہ گزین اور تارکین وطن کشتیوں میں ترکی کے ذریعے یونان پہنچے ہیں۔ بي بي سي کے نامہ نگار ايئن پينل کي رپورٹ۔۔۔ فياض احمد کي زباني