اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میچ جیتنے کا اچھا چانس ہے: انتخاب عالم

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مینیجر انتخاب عالم نے بی بی سی اردو کے نامہ نگار عبدالرشید شکور سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ ان کے خیال میں پاکستان کے میچ جیتنے کے اچھے امکانات ہیں۔