اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان کی پرفارمنس سے بہت متاثر ہوں: انجم چوپڑا

بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان انجم چوپڑا نے بی بی سی اردو کی ارم عباسی کو بتایا کہ وہ پاکستانی ٹیم کی کارکردگی سے بہت متاثر ہوئی ہیں۔