اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’امی کرکٹ کھیلنے سے منع کرتی تھیں‘

بھارت کے خلاف پاکستان خواتین کرکٹر انعم امین پلیئر آف دی میچ رہیں جنہوں نے اپنی کرکٹ میں اس مقام تک پہنچنے کی کہانی بیان کی۔