اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’یہ میچ جیتنا بقا کے لیے بہت ضروری تھا‘

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر نے بی بی سی اردو سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ پاکستان کے لیے آج کا میچ جیتنا ٹورنامنٹ میں آگے بڑھنے کے لیے بہت ضروری تھا۔