اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانوی مسلمانوں ميں بچوں کوگھر پر تعلیم دینے کا رجحان

حالیہ اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں مسلم والدین ميں اپنے بچوں کو گھر پر تعلیم دینے کا رجحان بڑھتا نظر آ رہا ہے۔ اِس کی مختلف وجوہات بتائی جا رہی ہیں جن میں معیارِ تعلیم اور حکومت کی جانب سے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی شامل ہیں۔ بی بی سی ایشین نیٹ ورک کی انیسہ قادری کی رپورٹ ثنا گلزار کی زبانی