اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹوئٹر کے دس سال، آپ کی پہلی ٹویٹ کیا تھی؟

ٹوئٹر آج دس برس کا ہو گیا اور وہ دن جب ٹوئٹر کے بانی نے اپنی پہلی ٹویٹ لکھی اب تاریخ کا حصہ ہے۔ ٹوئٹر کل کیسا ہو گا یہ کوئی نہیں جانتا مگر گزرے کل کا ٹوئٹر کافی دلچسپ ہے۔