اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پہلے ملک کے لیے کھیلتے تھے اب خدمت کر رہے ہیں‘

ہمارے ساتھی عبدالرشید شکور بھارت میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی کوریج کے لیے موجود ہیں جہاں موہالی کے سکیورٹی انچارج ایس ایس پی گگن گجیت سنگھ سے اُن کی ملاقات ہوئی جو سابق اولمپیئن بھی ہیں۔