اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان کی معیشت میں خواتین کا کردار

پاکستان کی نصف آبادی خواتین پر مشتمل ہے۔ گو کہ ملک ميں کم ہی خواتین ملازمت کرتی ہیں لیکن بعض خواتین ایسی بھی ہیں جو بیک وقت مختلف نوعیت کے کام کر کے اپنی آمدن کے ساتھ ساتھ دوسروں کی آمدن کا ذریعہ بھی ہیں۔ خواتین کے معیشت میں کردار کے بارے ميں بی بی سی اردو کے سلسلے میں، ہماری ساتھی سارہ حسن نے بشریٰ عدنان کی کہانی جاننے کی کوشش کی ہے۔