اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گجرات کے شیر لندن کے چڑیا گھر میں

لندن کے چڑیا گھر میں ایشیائی شیروں کے لیے ایک خاص حصہ مختص کیا گیا ہے جو جمعہ 25 مارچ کو نمائش کے لیے کھولا جا رہا ہے۔ يہ شیر بھارتی ریاست گجرات کے علاقے گِیرا سے لائے گئے ہيں۔ لندن میں مقیم گجراتی آبادی کی مدد سے چڑیا گھر میں ان شیروں کے ساتھ ساتھ گجرات کی ثقافت کو بھی اجاگر کیا جا رہا ہے۔ بی بی سی ایشین نیٹ ورک کے نامہ نگار راہول جوگلیکر کی رپورٹ