اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اوباما کے دورے نے ارجنٹینا کے عوام کے زخم تازہ کر دیے

صدر اوباما کے دورہ ارجنٹینا کے مقاصد تجارتی تھے لیکن اِس دورے کے وقت کے انتخاب نے اسے متنازع بنا دیا ہے۔ امریکی حکومت کی مدد سے چالیس سال قبل 24 مارچ کو ملک میں لگنے والے مارشل لاء کے باعث ارجنٹینا کے عوام کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑی تھی۔ اوباما کے دورے نے لوگوں کے زخم پھر سے تازہ کر دیے ہیں۔ ارینے کسیلی کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں ثنا گلزار۔