اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا کتابوں میں تعصب زدہ مواد طلبہ کو گمراہ کر رہا ہے؟

پاکستاني سینٹ نے نصابی کتابوں میں پائے جانے والے اس نفرت انگیز مواد پر بحث کی ہے جو حال ہی میں سوشل میڈیا کے ذریعے منظرِ عام پر آیا تھا۔ خاص توجہ کا مرکز سماجی علوم کی تيرھويں جماعت کی ايک کتاب ہے جس میں بلوچ قبائل کو غیر مہذب کہا گیا اور لکھاگیا کہ شادیاں برادری میں بہتر ہوتی ہيں۔ کئی دہائیوں سے ماہرین کہہ رہے ہیں کہ نصابی کتابوں میں پڑھائي جانے والی مسخ شدہ تاریخ اور تعصب زدہ مواد طلبہ کو گمراہ کر رہا ہے۔ عنبر شمسی کی رپورٹ