اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جبری شادیوں کے بارے میں آگہی کی مہم

برطانیہ میں حکومت کا کہنا ہے کہ جبری شادیوں کو روکنے کے لیے پيشگي احتياط انتہائی اہم ہے۔ اسی لیے اب اکثر میڈیکل کالجوں میں نئے ڈاکٹروں کو ٹریننگ دی جا رہی ہے کہ وہ اندازہ کر سکیں کہ ان کا کوئی مریض جبری شادی کے خطرے سے دو چار تو نہیں۔ بی بی سی ايشین نیٹ ورک کی نامہ نگار پونم تنیجا کی رپورٹ ثناُ گلزار کی زبانی