اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایران کے صدر حسن روحانی پاکستان میں

ایران کے صدر حسن روحانی پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔ ایران کے صدر کی حیثیت سے حسن روحانی کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ دونوں ملکوں کے رہنما دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور توانائي و تجارتي منصوبوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔