اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شامی افواج پیلمائرا کے قدیم شہر میں داخل

امریکي وزیرِخارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ روس میں ہونے والی بات چیت کے دوران ان کے روسی ہم منصب نے شام کے تنازعے کے حل کے لیے سیاسی عمل میں تیزی لانے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ممالک کا ہدف ہے کہ رواں سال اگست کے مہینے تک شام کے نئے آئین کا مسودہ تیار کر لیا جائے۔ ادھر شام میں حکومتی افواج پیلمائرا ميں داخل ہوگئي ہيں۔ بن بلينڈ کي رپورٹ اطہر کاظمي کي زباني۔