اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان آسٹریلیا میچ کیا آفریدی کا آخری میچ ہو گا؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری میچ نہ صرف پاکستان کے سیمی فائنل میں کھیلنے کے امکانات کے لحاظ سے اہم ہے بلکہ کپتان شاہد آفریدی کے کریئر کے لیے بھی اہم میچ ہے۔