اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بالی وڈ کی ہولی اور بیڈ مین کا پیغام

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں جان ابراہم کی فلم راکی ہینڈسم پر بات کے علاوہ، ہولی کا ذکر اور بیڈمین گلشن گروور کا پیغام۔ اس کے علاوہ رنویر سنگھ، رنبیر کپور اور دیپکا پاڈوکون کی باتیں اور اداکارہ کنگنا راناوت پر خصوصی پیشکش۔