اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی کی غير معمولی ’آرٹسٹ کالونی‘

کراچی میں مقیم فیشن ڈیزائنر یوسف بشیر قریشی کئی برس ملک سے باہر رہنے کے بعد پاکستان واپس آئے اور ایک گودام میں ایسی جگہ بنائی جہاں ملک بھر کے فنکار اور آرٹسٹ آتے ہیں، اپنا کام کرتے ہیں اور اپنے فن پاروں کی نمائش بھی کرتے ہیں۔ نامہ نگار نخبت ملک نے یوسف بشیر قريشي سے ملاقات کی۔