اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خاتون مصری پینٹیتھلیٹ آیہ مدنی

کھیلوں کي دنيا میں نمایاں کارکردگی والی خواتین پر ہمارے خصوصی سلسلے ميں آج مليے مصر کي ’آيہ مدني‘ سے جو ايک پینٹیتھلیٹ ہيں۔ انھوں نے وسائل کی کمی کو کبھی اپنے بلند ارادوں کی راہ میں حائل نہ ہونے دیا اور نہ صرف اپنا لوہا منوايا بلکہ اپنے ملک کا نام بھی روشن کیا۔