اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانیہ: سٹیل پلانٹ کے لیے خریدار کی تلاش

بھارت کی معروف ’ٹاٹا سٹیل‘ کمپنی نے برطانیہ کے علاقے ’پورٹ ٹالبٹ‘ میں واقع اپنے سٹیل پلانٹ کو خسارے کے سبب بند کر نے کا اعلان کیا تھا۔ جس کے بعد وہاں کام کرنے والے چار ہزار افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا۔ لیکن اب کمپنی نے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کی ہے۔ ليکن اس کا مطلب ہے کيا؟ تفصیل کے ساتھ اطہر کاظمی