اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کشميری نوجوانوں کی بھارتي فوج ميں شمولیت

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ایک طرف مسلح تشدد میں اضافہ ہو رہا ہے، لیکن دوسری جانب سینکڑوں نوجوان ہر سال بھارتی فوج میں بھرتی ہو رہے ہیں۔ بھارتی فوج کشمیر میں سدبھاونا يعني خير سگالي نامي آپریشن کے تحت تعلیم، صحت اور تربیت کے کئی پروگرام چلا رہی ہے ۔ اس آپریشن کو بعض سماجی حلقے جنگی حربہ سمجھتے ہیں۔ سرینگر سے ریاض مسرور کی رپورٹ