فیکا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’او یار مجھے تو ہر چیز خوشگوار لگتی ہے‘

جس طرح ایک مزاح نگار معاشرتی اور سیاسی برائیوں پر طنز کے نشر چلا کر انہیں اجاگر کرتا ہے بالکل ویسے ہی ایک کارٹون نگار اپنے قلم یا برش کے ذریعے مزاحیہ خاکے تراش کر ان خامیوں کی نشاندہی کرتا ہے۔ سیربین آپ کے لیے پاکستانی کارٹونِسٹس کی کہانیاں لے کر آ رہا ہے۔ اس سلسلے کی پہلی کہانی ہے کارٹونِسٹ ’فیکا‘ کے بارے میں، خود ان ہی کی زبانی سنیئے۔