اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹیکنالوجی کا ہفتہ وار بلیٹن کلک

اگر آپ کو ڈورنز اڑانا پسند ہیں تو آپ کے لیے ایک اچھی خبر ہے۔ سنیپ چیٹ کے صارفین اب ویڈیو چیٹ بھی کرسکیں گے۔ ہمت اور تکنيکي مہارت سے ايک شخص نے سب کے ليے ايک اچھي مثال قائم کي ہے۔ ان اور مزيد ٹيکنالو جي کي خبروں کے ليے ديکھيے ہفتے وار بلیٹن کلک نصرت جہاں کی زبانی۔