اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فلم ’کی اینڈ کا‘ کا تجزیہ اور بپاشا کی شادی کی تیاریاں

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں بپاشا باسو کی شادی کی تیاریاں، ارجن کپور کا ’کی اینڈ کا‘ سے سبق، فواد خان کی اپنے کردار پر وضاحت اور سنجے لیلا بھنسالی کی وضاحت کہ وہ ایوارڈز کے لیے فلم نہیں بناتے۔

اس کے علاوہ فلم ’کی اینڈ کا‘ کا تجزیہ بھی شامل ہے۔