اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بچوں نے ملزمان پکڑوا دیے

برطانیہ کے علاقے سرے کی پولیس نے ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ بچے زمین پر تیر بنا کر ملزمان کو ڈھونڈنے والے پولیس ہیلی کوپٹر کی رہنمائی کر رہے ہیں۔