اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یونان سے تارکین وطن کی واپسی شروع

يورپي يونين اور ترکي کے مابين طے پانے والے سمجھوتے کے تحت يونان سے نکالے گئے پناہ گزينوں کي پہلي کھيپ ترکي واپس پہنچي ہے۔ اِن ايک سو تيس پناہ گزينوں ميں اکثريت پاکستانيوں کي ہے۔ واپس بھيجے گئے لوگوں ميں سے شامي باشندوں کو جنوبي ترکي کے پناہ گزين کيمپوں ميں رکھا جائے گا جبکہ باقي لوگوں کو اُن کے آبائي ممالک واپسي تک خصوصي حراستي مراکز ميں رکھا جائے گا۔ تفصيل کے ساتھ جاويد سومرو۔