اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میں نے گیٹار خود کے لیے سیکھا‘

جنوبی افریقہ کے ناکانے ٹوئرے کے نام سے پہچانے جانےوالے ایوارڈ یافتہ موسیقار اور گلوکار نے اپنی موسیقی اور اپنے جنسی رجحان کے بارے میں بات کی ہے۔ ناکانے کی کہانی ان ہی سے سنتے ہيں۔ پيش کر رہے ہيں غضنفر حیدر۔