اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رولنگ سٹونز پر لندن میں نمائش

وہ کون سے موسیقار ہیں جن کی مشترکہ عمریں تقریباً تین سو سال ہیں، لیکن جن کے کنسرٹس میں لاکھوں نوجوان پہنچتے ہیں؟

جی ہاں، یہ رولنگ سٹونز ہی ہو سکتے ہیں۔ برطانوی راک بینڈ کو موجودہ دور کے اکثر مبصرین اب بھی دنیا کا سب سے بڑا راک بینڈ قرار دیتے ہیں۔ اب لندن میں اُن کی چون برس کی تاریخ پر ایک نمائش کی جا رہی ہے جس میں اِس بینڈ سے متعلق ہر چیز موجود ہے۔ دیکھیے ’وِل گومپرٹس‘ کی رپورٹ۔