اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مکہ میں کمرشل تعمیرات کے منفی اثرات

اگرچہ دورِ حاضر کا آرٹ سعودی عرب کے معاشرے کے لیے ایک غیر معمولی چیز ہے، لیکن ایک سعودی فوٹوگرافر احمد ماتیر نے جديد آرٹ کا سہرا لے کر یہ اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے کہ مسلمانوں کے ليے مقدس شہر مکہ پر ’کمرشل ازم‘ کے کیا اثرات پڑ رہے ہیں۔ جین او بائرائن کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں ثنا گلزار۔