اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وِسکونسِن میں ٹرمپ اور ہلری ہارگئے

امریکی ریاست وِسکونسِن میں صدارتی دوڑ میں رپبلِکن پارٹی کے سب سے آگے رہنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کے حریف ٹیڈکروز نے شکست دے کر درمیانی فاصلہ کم تو کر لیا ہے۔ مگر رپبلِکن پارٹی کے راہنما دونوں ہی کو وائٹ ہاؤس میں دیکھنا پسند نہیں کریں گے۔ دوسری جانب اسی ریاست میں ڈیموکریٹک پارٹی کے برنی سینڈرز نے ہیلری کلِنٹن کو شکست سے دیدی ہے۔گیری اوڈونو ہیو کی رپورٹ عمر آفریدی کی زبانی۔