اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ناگورنو قرہ باخ: جنگ بندی کا مستقبل غیریقینی

آذربائیجان اور آرمینیائی نسل کی فورسز کے درمیان حالیہ جنگ بندی میں انتہائی احتیاط برتی جا رہی ہے۔ یہ معاہدہ پچھلے ہفتے شدید لڑائی میں درجنوں افراد کی ہلاکت کے بعد منگل کو ہوا تھا۔

تصادم کی بنیادی وجہ صدیوں پرانا ایک تنازعہ ہے۔ آذری اور آرمینیائی دونوں ہی نوگورنو قرہ باخ کے پہاڑی علاقے کو اپنا تاریخی اور تقافتی گہوارہ سمجھتے ہیں۔ سٹیپاناکرت سے ریحان دمِتری کی رپورٹ نصرت جہاں پیش کر رہی ہیں۔