اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پنجاب: کارروائی میں سولہ سو اہلکار شامل

صوبہ پنجاب کے جنوبی اضلاع میں سکیورٹی اداروں کی مشتبہ شدت پسندوں کے خلاف کارروائی جاری ہے اور حکام کے مطابق اس وقت ڈیرہ غازی خان ریجن میں سولہ سو اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ یہ کارروائی گزشتہ دنوں لاہور میں ایک پارک میں ہوئے خودکش حملے کے بعد شروع کی گئی جس میں ستر افراد ہلاک ہوئے تھے۔تفصیل کے ساتھ ہارون رشید۔