اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹیکنالوجی کا ہفتہ وار بلیٹن کلک

سمارٹ فون سے تصویر کھنچتے ہوئے تو آپ کیمرے کو فوکس کر سکتے ہیں لیکن تصّور کريں کہ اب آپ پہلے سے کھنچی ہوئی تصویر کو بھي دوبارہ فوکس کر سکتےہيں ۔ اس کے علاوہ آپ کی اپنی پسند کے ڈیزائین کا ویب براؤزر بھی شامل ہے 'سلسلہ ہے ہمارے ہفتہ وار سائنس و ٹیکنالوجي پروگرام کلک ، آج ' ایمن خواجہ کے ساتھ