اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کوہستان: متاثرین تاحال امداد کے منتظر

کوہستان میں اتھوڑا باڑی کا پوراگاؤں پہاڑی تودے تلے دب کر رہ گیا ہے جو 19 مکانات پر مشتمل تھا۔ بی بی سی کے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کو ملنے والی موبائل فون ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پہاڑی تودہ گرنے کے مقام پر آٹھ دن گزرنے کے بعد اب تک امدادی کارروائیاں شروع نہیں ہو سکیں۔

اس بارے میں مزید پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔