پناہ گزین
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ترکی پہنچنے والوں میں 45 پاکستانی

پناہ گزینوں سے متعلق یورپی یونین اور ترکی کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت پناہ گزینوں کا دوسرا گروہ یونان سے ترکی پہنچ گیا ہے۔

ان پناہ گزینوں میں 45 پاکستانی ہیں۔ معاہدے کے تحت پہلے گروہ کو پیر کو ترکی بھیجا گیا تھا لیکن آئندہ چند دنوں میں سینکڑوں افراد کو واپس بھیجا جائے گا۔

تفصیل کے ساتھ حسین عسکری۔